عدت کی حکمت جدید سائنس نے عدت کی حکمت کی تصدیق کردی
عدت کے تعلق سے آج کل ایک سوال یہ کیا جاتا ہے کہ طلاق یا شوہر کے انتقال کے بعد عورتیں عدت کیلئے آج سائنٹفک طریقہ کیوں نہیں اپناسکتی ہیں؟ یعنی ایسی عورتوں کا pregnancy test کروایا جانا چاہئے اگر عورت حاملہ ہو تو وہ عدت پوری کریں اور اگر…