Browsing Category
اداریہ
قطر پر حملہ اسرائیلی جارحیت /گلوبل صمود فلوٹیلا: عالمی قافلہ جرأت و استقامت
قطر پر حملہ اسرائیلی جارحیت
اسرائیلی صہیونی ریاست اپنی ابتدا سے آج تک انسانی تاریخ کے بدترین مظالم کا مرتکب رہی ہے، فلسطین پر قبضہ، لاکھوں مسلمانوں کی شہادت، گھروں کی مسماری، بستیوں کی اجاڑ اور غزہ کے باشندوں کی نسل کشی اور مسلسل…
خیبر پختونخوا قدرتی آفات کی زَد میں آزمائش یا قدرت کی سرزنش
خیبر پختونخوا قدرتی آفات کی زَد میں
آزمائش یا قدرت کی سرزنش
مولانا محمد اسلام حقانی (نائب مدیر ’’الحق‘‘)
کتنی مشکل زندگی ہے کس قدر آساں ہے موت
گلشنِ ہستی میں مانندِ نسیم ارزاں ہے موت
زلزلے ہیں بجلیاں ہیں قحط ہیں آلام ہیں
کیسی…
غزہ پر اسرائیل کی ظالمانہ پابندیاں
غزہ پر اسرائیل کی ظالمانہ پابندیاں
لاکھوں افراد قحط اور بھوک کا شکار
مظلوم غزہ جو پہلے ہی دہائیوں سے انسانی بحران کا شکار رہا ہے، آج اسرائیلی مظالم، محاصروں اور بے رحم پابندیوں کے باعث ایک ایسی اذیت ناک جیل میں تبدیل ہو چکا ہے جہاں…
ملک شام :ایک اور مسلم ملک عالمی سازشوں کی زد میں
ملک شام :ایک اور مسلم ملک عالمی سازشوں کی زد میں
شام جو کبھی تہذیب وتمدن، علم و فن اور ثقافتی ورثے کا روشن استعارہ سمجھا جاتا تھا، آج کھنڈرات، خون اور عالمی سازشوں کی وجہ سے میدان جنگ بن چکا ہے۔ طویل خانہ جنگی کے بعد جب حالات کسی قدر…
اسرائیل اور امریکہ کی ایران پر جارحیت مگر ایران فاتح
عالم اسلام عرصہ دراز سے مظلوم اور مقہور ہوکر کفار اور امریکہ کی جارحیت کو برداشت کرتا چلا آرہا ہے،کئی صدیوں سے مغربی طاقتیں اور ان کے آلہ کار مسلمانوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے خواب دیکھتے رہے ہیں مگر ربِ کائنات کی خصوصی نصرت سے یہ خواب کبھی…
ماہنامہ الحق کی آئندہ خصوصی اشاعت
ماہنامہ الحق کی آئندہ خصوصی اشاعت
بیاد حضرت مولانا حامد الحق شہیدؒ
محترم المقام جناب زیدمجدکم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!امید ہے مزاج گرامی بخیر ہوں گے
جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم ،دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین اور جمعیت…
دعائے صحت کی اپیل
دارالعلوم کے مہتمم حضرت مولانا انوار الحق مدظلہ کیلئے دعائے صحت کی اپیل
حضرت مہتمم صاحب مدظلہ مولانا انوار الحق صاحب ،سینئر نائب صدر وفاق المدارس العربیہ گزشتہ ایک ماہ سے سخت علیل ہیں، پشاور کے رحمان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں زیرعلاج…
شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ کی حقانیہ آمد
حضرت مولانا حامد الحق حقانی کی شہادت پر اظہار تعزیت /مولانا راشد الحق سمیع اور مولانا عبدالحق ثانی کی دستار بندی/شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ کا مفصل خطاب
حضرت مولانا حامد الحق حقانی شہید ؒ: تعزیتی کانفرنس
یکم مئی ۲۰۲۵ء بروز جمعرات اسلام آباد ہوٹل میں خدمات حضرت مولانا حامد الحق شہیدؒ اور یکجہتی فلسطین کے عنوان سے ایک اہم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے مشائخ واکابر، مذہبی و سیاسی زعماء اور مختلف جماعتوں کے مذہبی و سیاسی قائدین نے…
اظہار تشکر بنام ِتعزیت کنندگانِ محترم
اظہار تشکر بنام ِتعزیت کنندگانِ محترم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
حضرت مولانا حامد الحق حقانی شہیدؒ کی شہادت ایک ناقابلِ تلافی صدمہ ہے، جس نے ہمارے دلوں کو غمگین اور آنکھوں کو اشک بار کر دیا ہے۔ اس مشکل وقت میں آپ جیسے احباب…