عصرِ حاضر کے بحران اور مفکرین کا مطلوبہ کردار
جناب کمال اوزترک
ترجمہ: ذو القرنین حیدر
دنیا میں درپیش سنگین چیلنجوں اور بحرانوں کے سلسلے میں گفتگو کرتے وقت ہر کسی کی توجہ سیاست دانوں اور حکومتی اہلکاروں کی طرف کیوں ہوتی ہے؟ کیا کسی حد تک ان سے یہ امید لگانا درست ہوسکتا ہے کہ وہ ان…