جلتا شام اور سوشل میڈیا
قرآن مجید میں جس سرزمین کے تقدس و برکت کا ذکر ہے، اس وجہ سے مسجدِ اقصیٰ اور فلسطین کی سرزمین کے ساتھ ایک تقدس اور برکت جڑی ہے لیکن شاید لوگ یہ بات بھول جاتے ہیں کہ اس برکت، اس تقدس کا دائرہ موجودہ ملک شام تک پھیلا ہوا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ…