حضرت نائب مہتمم صاحب مدظلہ کی مصروفیات
دارالعلوم کے شب و روز
صاحبزادہ عبدالحق ثانی
؍نومبر: اکوڑہ خٹک میں علاقائی مسائل کے حل کیلئے منعقدہ ’’قومی جرگہ‘‘ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور خطاب فرمایا ۔۲۱؍نومبر: والد محترم مدظلہ ایک روزہ دورہ پر پشاور تشریف لے گئے جہاں جمعیت…