دارالعلوم حقانیہ میں تقریب ختم بخاری و دستاربندی
اس سال بھی حسب سابق ۲۰؍جنوری ۲۰۲۵ء بروز پیر جامعہ دارالعلوم حقانیہ میں تقریب ختم بخاری و دستاربندی کی مختصر مگر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔سیکورٹی و دیگر عوارض کی بناء پر دستار بندی کی تاریخ کا اعلان پہلے سے نہیں کیا گیا تھا،صرف چند…