ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں
اُم المدارس جامعہ دارالعلوم حقانیہ سب سے بڑی قومی، ملی، مذہبی، سیاسی، علمی اور تعلیمی تحریک ہے جس نے پاکستان افغانستان اور ملکوں ملکوں مسلمانوں کے مذہبی، دینی او رتعلیمی شناخت کو ایک مستحکم پہچان اور اسلامی و علمی شناخت عنایت فرمائی۔…