ستمبر ۱۹۷۴ء میں پارلیمنٹ کے فیصلے کے بعد حضرت مولانا سمیع الحق شہیدؒنے عالم اسلام کے جید اکابر اور ارباب علم و دانش کی خدمت میں سوال نامہ ارسال کیا تھا۔
۷؍ستمبر ۱۹۷۴ء اسلامی جمہوریہ پاکستان بلکہ امت مسلمہ کی تاریخ کا وہ تابناک دن ہے جس دن حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کے منکروں اور باغیوں کو پاکستان کی پارلیمنٹ نے آئینی طور پر غیر مسلم اقلیت قرار دیا