جامعہ دارالعلوم حقانیہ اور جمعیۃ التضامن الاسلامی مغربی افریقہ کے درمیان تعلیمی معاہدہ
جمعیۃ التضامن الاسلامیمغربی افریقہ کے قدیم تعلیمی اور دعوتی تنظیم ہے جس کی بنیاد ۱۹۷۹ء میں گیمبیا میں رکھی گئی ، جمعیت کا میدان عمل گیمبیا، گنی، بساؤ اور سینگال مغربی افریقہ کے ممالک ہیں،جمعیت کے مؤسس معروف داعی شیخ حطاب بوجانعؒ (متوفی…