حضرت مولانا سمیع الحق شہیدؒ کا ’’قادیان سے اسرائیل تک ‘‘ کتاب پر پیش لفظ

صاحبزادہ محمد احمد   قادیانی فرقہ مذہبی سے بڑھ کر ایک سیاسی فرقہ ہے، انیسویں صدی کے عظیم استعماری سامراج برطانیہ نے اپنے مکروہ سیاسی عزائم کی تکمیل کے لیے اس کی نشوونما میں بنیادی حصہ لیا پھر اسے اس تختی براعظم پاک و ہند میں سامراجی…

شیخ الحدیث حضرت مولانا سمیع الحق شہیدؒ کا ’’دارالعلوم حقانیہ اور رد قادیانیت‘‘ کتاب پر پیش لفظ

مولانا اسامہ سمیع مدرس جامعہ دارالعلوم حقانیہ الحمد لحضرۃ الجلالۃ والصلوٰۃ والسلام علی خاتم الرسالۃ اما بعد استعماری قوتوں اور اسلام دشمن لابیوں نے امت مسلمہ کی وحدت و سالمیت ، نظریاتی یکجہتی اور سیاسی قوت کو ختم کرنے کیلئے جو…

تعارف و تبصرہ کتب

ذکر المرسلین اردو ترجمہ قصص النبیین تالیف : مولانا یوسف ماما کفلیتوی قاسمی ضخامت: تین جلد (۱۱۸۸ صفحات)   ناشر: زمزم پبلشرز کراچی  (03098204773) جس طرح مفکر اسلام حضرت مولانا ابو الحسن علی ندوی صاحبؒ کی شخصیت، علمیت اور خدمات محتاجِ تعارف…

دارالعلوم کے شب و روز

تنظیم ’’نہضۃ العلماء‘‘ انڈونیشیا کے چیئرمین اور سفیر صاحب کی دارالعلوم آمد ۳ ؍اگست ۲۰۲۴ بروز ہفتہ کو انڈونیشیا اور عالم اسلام کی سب سے بڑی مذہبی تنظیم ’’نہضۃ العلماء‘‘ کے سربراہ جناب فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر اولی الابصار عبداللہ صاحب اور…

میکالے اور مشرقی ادب : چند نکات

لارڈ میکالے برصغیر کے جدید لبرل اشرافیہ کے حقیقی فکری جد امجد تھے، نو آبادیاتی نظام کی مطلوبہ سانچوں میں میکالے نے مقامی اشرافیہ کی ذہن سازی کی جس کے نتیجے میں غیر سفید فام مقامی کالے انگریز پیدا ہوئے ذہنی طور پر آدھے تیتر ، لباس و ثقافت…

مسلح تصادم اور ہنگامی حالات میں صحافت

آئی سی آر سی اور آئی پی ایس کے اشتراک سے لاہو رکے ’’فور پوائنٹس بائی شیریٹن ہوٹل‘‘ میں ۲۶۔۲۷ جون کو مدیران دینی جرائدکی ورکشاپ منعقد ہوئی، جس میں ماہنامہ ’’الحق‘‘ کی طرف سے احقر نے شرکت کی، آئی سی آر سی (بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی) ایک…

ایسٹ انڈیا کمپنی سے آئی ایم ایف تک مغربی اقوام کی لوٹ مار کی ہولناک اور شرمناک تاریخ

جدید مغربی تہذیب دنیا کی واحد تہذیب ہے جس کا اپنے بارے میں کیا گیا ہر دعوی جھوٹا ہے، جدید مغرب خود کو مہذب کہتا ہے اور جدید مغرب کی تاریخ بدتہذیبی سے بھری ہوئی ہے، جدید مغرب خود کو ایمان دار کہتا ہے اور جدید مغرب کی تاریخ لوٹ مار سے َاٹی…

سائنسی تحقیق، عصری علوم اور دینی مدارس

گزشتہ دو صدیوں سے سائنسی ایجادات نے جتنی ترقی کی ہے وہ ہم سب کے سامنے روزِ روشن کی طرح عیاں ہے اوریہ سائنسی ایجادات ہمیں زندگی کے ہر شعبے میں نظر آتیں ہیں۔ سیٹلائٹ کی مدد سے زمین پر اناج کی پیداوار کی تخمینہ لگانا ہو یا زمین کے اندر چھپے…

صنعتی انقلاب کے نتیجے میں ماحول کی تباہی

انسان نے ہزاروں برس کے دورانیے میں قدرتی ماحول کو جو نقصان پہنچایا تھا وہ کچھ بھی نہ تھا، صرف سو سال کے عرصے میں جو کچھ بھی روئے ارض پر ہوا ہے وہ اس قدر خطرناک ہے کہ اب اس کے نتائج دیکھ کر دل دہل رہے ہیں، جو کچھ بھی اس کائنات کے خالق نے…