شام میں ظالم بشار الاسد خاندان کا نصف صدی پر محیط اقتدارکا خاتمہ
مولانا راشد الحق سمیع
مدیر اعلیٰ ماہنامہ ’’الحق‘‘
بلاد شام پر طویل عرصے سے اسد خاندان کی مسلط کردہ ظلم و بربریت کی سیاہ شام بالآخر۱۶؍دسمبر کو صبح امید اور سحرِ نوید افزاء ثابت ہوئی اور عالم اسلام کے لئے فتح دمشق کا دن عرصہ دراز کے بعد…