Browsing Category
اداریہ
شیخ ڈاکٹر نظام محمد صالح یعقوبی مدظلہ کی دارالعلوم حقانیہ آمد
۲۶؍اکتوبر ۲۰۲۴ء بروز ہفتہ عالم عرب بحرین کے ممتاز محقق،نامور مصنف،ماہر اسلامی معاشیات ،مسند البحرین الشیخ نظام محمد صالح یعقوبی اپنے وفد کے ہمراہ جامعہ دارالعلوم حقانیہ تشریف لائے ۔راقم نے جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے اساتذہ اور طلبائے کرام کے…
ماہنامہ ’’الحق‘‘کے 59 سالہ عظیم الشان ریکارڈ کی جدید تدوین اور خوبصورت جلدبندی
علمی دنیا میں رسائل و جرائد کی قدورقیمت کسی سے بھی مخفی نہیں،ہر دور میں اس کی اہمیت مسلم ہے۔ مطالعہ اوراستفادہ کے حوالے سے اس کی ایک الگ ہی دنیا ہے، اگرچہ اس کے شائقین بھی بہت خاص اور باذوق ہوتے ہیں جنہیں اپنے ذوق کے مطابق علمی…
مولاناسمیع الحق شہیدؒ کا ملکی و بین الاقوامی میڈیا کو لکھا گیا مکتوب
حضرت مولانا سمیع الحق شہیدؒ کو اللہ تعالیٰ نے عالم اسلام کا جو درد وغم عطا فرمایا تھا اس کا اظہار ان کی تحریرات، خطوط اور خطابات سے بخوبی ہوتاہے۔انہوں نے عالم اسلام کے اساطین علم و ادب ،علماء و محدثین ،مشائخ و اکابرین امت، نامور اہل قلم…
حضرت مولانا عبدالقیوم حقانی :حیات و خدمات
ماہنامہ ’’الحق‘‘ کی نئی خصوصی اشاعت
استاد محترم حضرت مولانا عبدالقیوم حقانی صاحب مدظلہ ،حضرت والد ماجد مولانا سمیع الحق شہیدؒ کی قابل فخر روحانی اولاد میں سے ہیں،آپ آسمان علم وادب کے درخشندہ آفتاب و ماہتاب ہیں، ماہنامہ ’’الحق‘‘ ، شیخ…
سفرنامہ انڈونیشیا(تیسری قسط)
انڈونیشین کی حکومت کی دعوت پر پاکستانی علماء ،دانشوروں کا دورہ
دن بھر کے سخت شیڈول اور تعلیمی اداروں کے وزٹ کے بعد ہوٹل میں آتے ہی کچھ دیر آرام کے لئے لیٹا ہی تھا کہ فوراً آنکھ لگ گئی پھر رات گیارہ بجے کے قریب آنکھ کھلی تو رات کے کھانے…
شیخ الحدیث حضرت مولانا سمیع الحق شہید ؒکا ’’مکتوبات مشاہیر‘‘ میں جناب اکرام اللہ شاہد صاحب ؒ اور ان…
حضرت مولانا سمیع الحق شہیدؒ نے ’’مکاتیب مشاہیر‘‘ میں مکتوب نگار حضرات کا اپنے مخصوص اسلوب اور خوبصورت انداز میں ایسا مختصر اور جامع تعارف پیش کیا ہے جس سے مکتوب نگار کی شخصیت کے خدوخال اور ان کے ظاہری و باطنی نقوش،ان کے کردار ،افکار،عادات و…
اسلامی دنیا کی بڑی مذہبی تنظیم ’’نہضۃ العلماء‘‘ انڈونیشیا کے چیئرمین اور انڈونیشین سفیر کی دارالعلوم…
3 ؍اگست 2024 بروز ہفتہ کو انڈونیشیا اور عالم اسلام کی سب سے بڑی مذہبی تنظیم ’’نہضۃ العلماء‘‘ کے سربراہ جناب فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر اولی الابصار عبداللہ صاحب اور انڈونیشین سفارتخانے کے سفیر جناب رحمت ہندیارتا کوسوماصاحب اپنے دیگر رفقاء، پولیٹکل…