Browsing Category

اداریہ

سفرنامہ انڈونیشیا(چوتھی قسط)

 انڈونیشین کی حکومت کی دعوت پر پاکستانی علماء ،دانشوروں کا دورہ بندونگ شہر کو انڈونیشیا کا پیرس بھی کہا جاتا ہے،اسلئے کہ یہاں پر لوکل اور انٹرنیشنل فیشن وملبوسات سے متعلقہ عالمی برانڈز کی کثرت پائی جاتی ہے ،بندونگ کو مقامی لوگ فیشن کی…

شام میں ظالم بشار الاسد خاندان کا نصف صدی پر محیط اقتدارکا خاتمہ

مولانا راشد الحق سمیع مدیر اعلیٰ ماہنامہ ’’الحق‘‘ بلاد شام پر طویل عرصے سے اسد خاندان کی مسلط کردہ ظلم و بربریت کی سیاہ شام بالآخر۱۶؍دسمبر کو صبح امید اور سحرِ نوید افزاء ثابت ہوئی اور عالم اسلام کے لئے فتح دمشق کا دن عرصہ دراز کے بعد…

حضرت مولاناخلیل احمد مخلص صاحبؒ کا سانحہ ارتحال

جامعہ دارالعلوم سعیدیہ کوٹھا ضلع صوابی کے مہتمم، شیخ الحدیث، جمعیت علمائے اسلام نظریاتی کے مرکزی رہنماء اور سابقہ ممبر قومی اسمبلی حضرت مولانا خلیل احمد مخلص بھی تھے جو یکم دسمبر ۲۰۲۴کو دارفناء سے داربقاء کی طرف کوچ کرگئے(انا للہ وانا الیہ…

شیخ ڈاکٹر نظام محمد صالح یعقوبی مدظلہ کی دارالعلوم حقانیہ آمد

۲۶؍اکتوبر ۲۰۲۴ء بروز ہفتہ عالم عرب بحرین کے ممتاز محقق،نامور مصنف،ماہر اسلامی معاشیات ،مسند البحرین الشیخ نظام محمد صالح یعقوبی اپنے وفد کے ہمراہ جامعہ دارالعلوم حقانیہ تشریف لائے ۔راقم نے جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے اساتذہ اور طلبائے کرام کے…

ماہنامہ ’’الحق‘‘کے 59 سالہ عظیم الشان ریکارڈ کی جدید تدوین اور خوبصورت جلدبندی

علمی دنیا میں رسائل و جرائد کی قدورقیمت کسی سے بھی مخفی نہیں،ہر دور میں اس کی اہمیت مسلم ہے۔ مطالعہ اوراستفادہ کے حوالے سے اس کی ایک الگ ہی دنیا ہے، اگرچہ اس کے شائقین بھی بہت خاص اور باذوق ہوتے ہیں جنہیں اپنے ذوق کے مطابق علمی…

مولاناسمیع الحق شہیدؒ کا ملکی و بین الاقوامی میڈیا کو لکھا گیا مکتوب

حضرت مولانا سمیع الحق شہیدؒ کو اللہ تعالیٰ نے عالم اسلام کا جو درد وغم عطا فرمایا تھا اس کا اظہار ان کی تحریرات، خطوط اور خطابات سے بخوبی ہوتاہے۔انہوں نے عالم اسلام کے اساطین علم و ادب ،علماء و محدثین ،مشائخ و اکابرین امت، نامور اہل قلم…

حضرت مولانا عبدالقیوم حقانی :حیات و خدمات

ماہنامہ ’’الحق‘‘ کی نئی خصوصی اشاعت استاد محترم حضرت مولانا عبدالقیوم حقانی صاحب مدظلہ ،حضرت والد ماجد مولانا سمیع الحق شہیدؒ کی قابل فخر روحانی اولاد میں سے ہیں،آپ آسمان علم وادب کے درخشندہ آفتاب و ماہتاب ہیں، ماہنامہ ’’الحق‘‘ ، شیخ…

سفرنامہ انڈونیشیا(تیسری قسط)

 انڈونیشین کی حکومت کی دعوت پر پاکستانی علماء ،دانشوروں کا دورہ دن بھر کے سخت شیڈول اور تعلیمی اداروں کے وزٹ کے بعد ہوٹل میں آتے ہی کچھ دیر آرام کے لئے لیٹا ہی تھا کہ فوراً آنکھ لگ گئی پھر رات گیارہ بجے کے قریب آنکھ کھلی تو رات کے کھانے…

شیخ الحدیث حضرت مولانا سمیع الحق شہید ؒکا ’’مکتوبات مشاہیر‘‘ میں جناب اکرام اللہ شاہد صاحب ؒ اور ان…

حضرت مولانا سمیع الحق شہیدؒ نے ’’مکاتیب مشاہیر‘‘ میں مکتوب نگار حضرات کا اپنے مخصوص اسلوب اور خوبصورت انداز میں ایسا مختصر اور جامع تعارف پیش کیا ہے جس سے مکتوب نگار کی شخصیت کے خدوخال اور ان کے ظاہری و باطنی نقوش،ان کے کردار ،افکار،عادات و…