Browsing Category

کتابوں کا تعارف و تبصرہ

مولانا سمیع الحق شہیدؒ اور مولانا محمد تقی عثمانی مدظلہ کی مرتب کردہ کتاب ’’قادیانیت اور ملت اسلامیہ…

۱۹۷۴ء کی تحریک ختم نبوت اور نتیجتاً مرزائیوں کو قانونا غیرمسلم اقلیت قرار دیا جانا پاکستان کی تاریخ کا ایک روشن باب ہے۔ اس میں تحریک کے قائد مولانا سید محمد یوسف بنوریؒ، قائد جمعیت علمائے اسلام مولانا مفتی محمودؒ اور قائد شریعت شیخ الحدیث…

حضرت مولانا سمیع الحق شہیدؒ کا ’’قادیان سے اسرائیل تک ‘‘ کتاب پر پیش لفظ

صاحبزادہ محمد احمد   قادیانی فرقہ مذہبی سے بڑھ کر ایک سیاسی فرقہ ہے، انیسویں صدی کے عظیم استعماری سامراج برطانیہ نے اپنے مکروہ سیاسی عزائم کی تکمیل کے لیے اس کی نشوونما میں بنیادی حصہ لیا پھر اسے اس تختی براعظم پاک و ہند میں سامراجی…

شیخ الحدیث حضرت مولانا سمیع الحق شہیدؒ کا ’’دارالعلوم حقانیہ اور رد قادیانیت‘‘ کتاب پر پیش لفظ

مولانا اسامہ سمیع مدرس جامعہ دارالعلوم حقانیہ الحمد لحضرۃ الجلالۃ والصلوٰۃ والسلام علی خاتم الرسالۃ اما بعد استعماری قوتوں اور اسلام دشمن لابیوں نے امت مسلمہ کی وحدت و سالمیت ، نظریاتی یکجہتی اور سیاسی قوت کو ختم کرنے کیلئے جو…

تعارف و تبصرہ کتب

ذکر المرسلین اردو ترجمہ قصص النبیین تالیف : مولانا یوسف ماما کفلیتوی قاسمی ضخامت: تین جلد (۱۱۸۸ صفحات)   ناشر: زمزم پبلشرز کراچی  (03098204773) جس طرح مفکر اسلام حضرت مولانا ابو الحسن علی ندوی صاحبؒ کی شخصیت، علمیت اور خدمات محتاجِ تعارف…

شیخ الحدیث حضرت مولانا سمیع الحق شہید ؒکا ’’مکتوبات مشاہیر‘‘ میں جناب اکرام اللہ شاہد صاحب ؒ اور ان…

حضرت مولانا سمیع الحق شہیدؒ نے ’’مکاتیب مشاہیر‘‘ میں مکتوب نگار حضرات کا اپنے مخصوص اسلوب اور خوبصورت انداز میں ایسا مختصر اور جامع تعارف پیش کیا ہے جس سے مکتوب نگار کی شخصیت کے خدوخال اور ان کے ظاہری و باطنی نقوش،ان کے کردار ،افکار،عادات و…