تحفظ ختم نبوتؐ کا عظیم تاریخی یادگار دن
جمعیت علما اسلام کے مرکزی امیر ، دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین اور جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم حضرت مولانا حامدالحق حقانی نے ۷؍ستمبر ۲۰۲۴ء کو جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے دارالحدیث ہال میں ایک بڑے اجتماع سے اپنے تاثرات پیش…