Browsing Tag

ختم نبوت

(قسط14)ملفوظاتِ امام لاہوریؒ ’’تفسیر لاہوری‘‘کی روشنی میں

ملفوظاتِ امام لاہوریؒ ’’تفسیر لاہوری‘‘کی روشنی میں اللہ تعالیٰ سے تعلق درست رکھنے کے لیے تزکیہ کے عنوانات ’’تزکیہ کے سلسلہ میں چند چیزیں ایسی ہیں کہ جب تک انسان کا ان چیزوں سے تزکیہ نہ ہو یعنی ان آلائشوں سے انسان کا دل جب تک پاک نہ…

فرقہ قادیانیت سے متعلق ’’الحق‘‘ کا ۵۹ سالہ ریکارڈ و اشاریہ

صاحبزادہ محمد عمر قادیانیت …… قادیانی اور عیسائی تبلیغی سرگرمیوں کا ایک جائزہ      دسمبر۱۹۶۶/۴۰-۴۳ ابونصر واقعہ آدم و ابلیس کی پرویزی اور قادیانی تفسیر     جنوری۱۹۶۷/۴۹-۵۳ سمیع الحق،مولانا قادیانیت ایک…

عقیدئہ ختم نبوتؐ عقیدہ رسالتؐ کی تکمیل

نبوت ورسالت پر ایمان رکھنے کی تکمیل ختم نبوت پر ایمان رکھنے سے ہوتی ہے۔ عقیدہ ختم نبوت کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوتا، اس لیے عقیدہ ختم نبوت کو سمجھنا اور اس پر ایمان لانا ایک مومن کے لیے نہایت اہم اور بہت ضروری ہے۔

قادیانیت کے خلاف اٹھنے والی تحریک ختم نبوتؐ

عقیدہ ختم نبوت یعنی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی تسلیم کرنا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر نبوت کے باب کو بند سمجھنااسلام کی اساس اور وہ بنیاد ہے جس پر دین اسلام کی پوری عمارت کھڑی ہے۔

مغربی افریقہ (سنیگال و گیمبیا) کے بڑی مذہبی جماعتوں کا قادیانیت کے خلاف فتوی

امتِ مسلمہ کو اللہ تعالیٰ نے جو دولت، نعمت اور خصوصیت عطاء فرمائی ہے، وہ تمام دنیا کے دولتوں، نعمتوں اور خصوصیتوں سے بڑھ کر ہے، وہ نعمت حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت پر اختتام کا اعلان ہے

۷؍ستمبر ملت اسلامیہ کے دشمن کا خاتمہ

۷؍ستمبر ۱۹۷۴ء اسلامی جمہوریہ پاکستان بلکہ امت مسلمہ کی تاریخ کا وہ تابناک دن ہے جس دن حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کے منکروں اور باغیوں کو پاکستان کی پارلیمنٹ نے آئینی طور پر غیر مسلم اقلیت قرار دیا

تحریکِ ختم نبوتؐ کے حوالہ سے تین سوالات کا جائزہ

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ملکوال ضلع منڈی بہاؤ الدین ،حضرت مولانا عبد الواحد، حضرت مولانا عبد الماجد شہیدی اور ان کے رفقا کا شکر گزار ہوں کہ آج کی اس مبارک محفل میں حاضری کا، آپ حضرات کے ساتھ ملاقات و زیارت اور کچھ عرض کرنے کا موقع فراہم…

قادیانی دجل اور ہمارے اکابرین کی جدوجہد کی تاریخ

قادیانی مذہب کی بنیاد اسلام دشمنی پر مبنی ہے ، اس لئے کہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد دوسرے نبی کا آنا اسلامی عقائد کی بیخ کنی کرنا ہی ہے اور اسی غلط عقیدے پر اس باطل اقلیت کی اساس ہے۔