ستمبر ۱۹۷۴ء میں پارلیمنٹ کے فیصلے کے بعد حضرت مولانا سمیع الحق شہیدؒنے عالم اسلام کے جید اکابر اور ارباب علم و دانش کی خدمت میں سوال نامہ ارسال کیا تھا۔
۷؍ستمبر ۱۹۷۴ء اسلامی جمہوریہ پاکستان بلکہ امت مسلمہ کی تاریخ کا وہ تابناک دن ہے جس دن حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کے منکروں اور باغیوں کو پاکستان کی پارلیمنٹ نے آئینی طور پر غیر مسلم اقلیت قرار دیا
۷؍ستمبر۲۰۲۴ قومی اسمبلی سے تحفظ ختم نبوت کی تاریخی قرارداد کی منظوری کے پچاس سال مکمل ہونے پر بجا طور پر ۱۹۷۴ء کی تحریک ختم نبوت کے قائدین اور مجاہدین کو خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ملکوال ضلع منڈی بہاؤ الدین ،حضرت مولانا عبد الواحد، حضرت مولانا عبد الماجد شہیدی اور ان کے رفقا کا شکر گزار ہوں کہ آج کی اس مبارک محفل میں حاضری کا، آپ حضرات کے ساتھ ملاقات و زیارت اور کچھ عرض کرنے کا موقع فراہم…
قادیانی مذہب کی بنیاد اسلام دشمنی پر مبنی ہے ، اس لئے کہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد دوسرے نبی کا آنا اسلامی عقائد کی بیخ کنی کرنا ہی ہے اور اسی غلط عقیدے پر اس باطل اقلیت کی اساس ہے۔