سانحہ خوازہ خیلہ : جرم انفرادی لیکن پروپیگنڈہ تمام مدارس کے خلاف کیوں؟

سانحہ خوازہ خیلہ :جرم انفرادی لیکن پروپیگنڈہ تمام مدارس کے خلاف کیوں؟ مولانا محمد حنیف جالندھری ناظم اعلیٰ وفاق المدارس العربیہ پاکستان خوازہ خیلہ، سوات کے ایک مدرسے میں ایک طالبعلم کی تشدد سے ہلاکت ایک انتہائی افسوسناک اور قابلِ…

(قسط۱۲)ملفوظاتِ امام لاہوریؒ ’’تفسیر لاہوری‘‘کی روشنی میں

ملفوظاتِ امام لاہوریؒ ’’تفسیر لاہوری‘‘کی روشنی میں مرتب: حافظ خرم شہزاد نماز کے فائدے، نماز کا اصلی مقصد ’’نماز کے فوائد میں سے یہ بھی ہے کہ اس سے مردہ قوم زندہ ہو سکتی ہے محکوم قوم حاکم بن سکتی ہے، آپس میں دست و گریبان ہونے والی…

غزہ پر اسرائیل کی ظالمانہ پابندیاں

غزہ پر اسرائیل کی ظالمانہ پابندیاں لاکھوں افراد قحط اور بھوک کا شکار مظلوم غزہ جو پہلے ہی دہائیوں سے انسانی بحران کا شکار رہا ہے، آج اسرائیلی مظالم، محاصروں اور بے رحم پابندیوں کے باعث ایک ایسی اذیت ناک جیل میں تبدیل ہو چکا ہے جہاں…

ملک شام :ایک اور مسلم ملک عالمی سازشوں کی زد میں

ملک شام :ایک اور مسلم ملک عالمی سازشوں کی زد میں شام جو کبھی تہذیب وتمدن، علم و فن اور ثقافتی ورثے کا روشن استعارہ سمجھا جاتا تھا، آج کھنڈرات، خون اور عالمی سازشوں کی وجہ سے میدان جنگ بن چکا ہے۔ طویل خانہ جنگی کے بعد جب حالات کسی قدر…

درسِ فلکیات

درسِ فلکیات مرتبہ:  تعلیمی کمیٹی وفاق المدارس العربیہ پاکستان ضخامت :۱۵۰ صفحات  ناشر :  مجلس دعوت و تحقیق اسلامی جامعہ العلوم الاسلامیہ کراچی علمِ فلکیات انسانی شعور و تفکر کا وہ درخشاں باب ہے جو کائنات کے اسرار کو سمجھنے، وقت کی تنظیم…

دارالعلوم کے شب و روز

حضرت مہتمم شیخ الحدیث مولانا انوار الحق مدظلہ کی عیادت کیلئے اہم شخصیات کی آمد حضرت مہتمم صاحب مدظلہ مولانا انوار الحق صاحب مدظلہ گزشتہ ایک ماہ سے سخت علیل ہیں، پشاور کے ایک نجی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں،ملک کی اہم شخصیات نے جامعہ حقانیہ اور…

شہید کا لخت جگر بھی شہید

شہید اسلام مولانا سمیع الحقؒ کے جانشین میرے عزیز و محترم بھائی اور دوست مولانا حامد الحق حقانیؒ کی شہادت کی اطلاع نے ہلاکے رکھ دیا ہے، ایک لمحے کے لیے بھی اس خبر کی صداقت پر یقین نہیں ہورہا، ایسا محسوس ہورہا ہے جیسے یہ خود کش حملہ مولانا…

نادر موضوعات اور اہم مسائل پر لکھنے کی ضرورت

لکھنے اور تحقیق کے معاملے میں ایک بڑا المیہ یہ ہے کہ ہم ان ہی موضوعات یا ایشوز پر لکھتے ہیں جن پر اچھا خاصا لکھا جاچکا ہوتا ہے یا ان موضوعات پر وافر مقدار میں کتابیں، مقالات، مضامیں اور نقد و تبصرے موجود ہوتے ہیں، صحافتی میدان سے لے کر…

موجودہ عرف وحالات کے تناظر میں نمازجمعہ کے لئے شہرکی شرط

اتنی بات تو متفقہ طور پر مسلم ہے کہ جمعہ دیگر پانچ نمازوں کی طرح نہیں ہے کہ ہر قسم کی آبادی میں، جنگل میں،حضر ہو یاسفر، زمین ہو یا سمندر کی سطح، انفرادا ہو یا جماعت کے ساتھ، ادا ہو یا قضائ، ہر طرح پڑھنے کی اجازت ہو، بلکہ نماز جمعہ کیلئے…

مغرب کی اسلام دشمنی

مغرب کی اسلام دشمنی کبھی ایک مرض تھی جسے اب مغرب نے ایک تماشا بنادیا ہے، مغرب کبھی پیغمبر اسلام پر حملہ کرتا ہے، کبھی قرآن کی توہین کی راہ ہموار کرتا ہے، یہ کل ہی کی بات ہے کہ ڈنمارک میں قرآن پر حملہ ہورہا تھا اور اب سویڈن میں قرآن کو…