فرقہ قادیانیت سے متعلق ’’الحق‘‘ کا ۵۹ سالہ ریکارڈ و اشاریہ

صاحبزادہ محمد عمر

قادیانیت

 

……

قادیانی اور عیسائی تبلیغی سرگرمیوں کا ایک جائزہ      دسمبر۱۹۶۶/۴۰-۴۳
ابونصر واقعہ آدم و ابلیس کی پرویزی اور قادیانی تفسیر     جنوری۱۹۶۷/۴۹-۵۳
سمیع الحق،مولانا قادیانیت ایک فتنہ [اداریہ] مارچ۱۹۶۷/۲-۴
جلال الدین ڈیروی علمائِ اُمت پر قادیانیوں کا افترا اور اس کا جواب اپریل۱۹۶۷/۵۸-۶۱
سمیع الحق،مولانا قادیانیوں کی حج میں شرکت [اداریہ] مئی۱۹۶۷/۵-۶
سمیع الحق،مولانا مرزائیوں کا حجازمیں داخلہ [اداریہ] اکتوبر۱۹۶۷/۴
ابوزہرہ مصری قادیانی اور قادیانیت [عالمِ عرب کے مشہور مصنف کی نظر وں میں] جولائی۱۹۶۸/۴۲
مدراراللہ مدرار،مولانا چاند کی تسخیر اور مرزا غلام احمد قادیانی دسمبر۱۹۶۹/۴۶-۴۸
قادر بخش جنوبی بحرالکاہل (جزائر فیجی) کی مسلم اقلیت [مرزائیوں وغیرہ کی آماجگاہ] فروری۱۹۷۱/۳۷-۴۲
شمس الحق افغانی۔ؒ،مولانا مسئلہ ختم نبوت پر ایک محققانہ نظر [ مشاہیرِ اُمت پر مرزائیوں کے افترا کی حقیقت/ ۳؍اقساط]  مارچ۱۹۷۱/۲۱۔۲۸،  اپریل۱۹۷۱/۱۱۔۱۷، جولائی۱۹۷۱/۱۵-۲۰
سمیع الحق،مولانا بنگلہ دیشی قادیانی [اداریہ]    اکتوبر۱۹۷۱/۱۱
سمیع الحق،مولانا ایم،ایم احمد قادیانی کا عدالتی بیان اور مبینہ حملہ آور اسلم قریشی [اداریہ] نومبر۱۹۷۱/۴
شاہد تسنیم مرزا قادیانی اور قادیانیت [سامراج نوازی اور ملت فروشی کی جھلکیاں/ ۲؍اقساط] نومبر۱۹۷۱/۳۴۔۳۷، دسمبر۱۹۷۱/۴۳-۴۶
عزیز احمد حالیہ بحران اور مارِ آستین قادیانیت [مکتوب] جنوری۱۹۷۲/۵۱-۵۲
شاہد تسنیم موجودہ حالات اور قادیانیوں کی خطرناک سرگرمیاں مارچ۱۹۷۲/۲۶-۲۸
ظفر احمد عثمانی۔ؒ،مولانا پاکستان کی بربادی میں قادیانیت کا حصہ،ایک لمحہ فکریہ [مکتوب] اپریل۱۹۷۲/۱۷
شاہد تسنیم قادیانی تبلیغ کی حقیقت [مبلغوں کے روپ میں استعمار کی حاشیہ نشینی] مئی۱۹۷۲/۵۸-۶۳
سمیع الحق،مولانا مرزائیوں کی سرگرمیاں [اداریہ] جون۱۹۷۲/۳-۵
الاعتصام‘ ہفت روزہ مسلمان کی تعریف اور مرزائی و پرویزی حضرات جون۱۹۷۲/۱۵
البلاغ ‘ماہنامہ مسلمان کی تعریف اور مرزائی و پرویزی حضرات جون۱۹۷۲/۱۶-۱۷
اقبال کاشغری قادیانیت[مکتوب] جون۱۹۷۲/۵۹
سمیع الحق،مولانا قادیانیت ایک ناسور [اداریہ] جولائی۱۹۷۲/۲-۳
سمیع الحق،مولانا جمعیت علمائے اسلام کی حکومت اور مرزائیت [اداریہ] جولائی۱۹۷۲/۴
…… ربوہ میں کیا ہو رہا ہے ؟ [مظلوم اور بے بس انسانوں کی پکار] اگست۱۹۷۲/۲۷-۳۰
اقبال کاشغری قادیانیت،علامہ اقبالؒ اور علامہ انور شاہ کشمیریؒ [مکتوب] اگست۱۹۷۲/۸۴-۸۶
اللہ وسایا،مولانا اسرائیل اور مرزائیل [مکتوب] اگست۱۹۷۲/۸۶
سمیع الحق،مولانا دوسرا ربوہ [اداریہ] اکتوبر۱۹۷۲/۳
اقبال کاشغری مرزائیوں کی غیر ممالک میں ریشہ دوانیاں اکتوبر۱۹۷۲/۴۳-۴۷
شاہد تسنیم خلیفہ ربوہ اور ختم نبوت اکتوبر۱۹۷۲/۴۸-۴۹
شاہد تسنیم قادیانی تبلیغ اور پاکستانی سفارت خانے نومبر۱۹۷۲/۵-۸
اقبال کاشغری فتنۂ مرزائیت اور علما کی ذمہ داری نومبر۱۹۷۲/۳۸-۳۹
نیاز محمد ایبٹ آباد کے بعد پشاور میں ایک اور ربوہ [مکتوب] نومبر۱۹۷۲/۵۷
ادارہ مرزائی مسجد میں ’دولتانہ ‘ [مکتوب] نومبر۱۹۷۲/۶۰
زاہد شاہین کشمیر میں قادیانی سازشیں [سر ظفراللہ قادیانی کا ابتدائی دور] جنوری۱۹۷۳/۲۵-۳۴
اختر راہی علامہ اقبالؒ اور قادیانیت فروری۱۹۷۳/۱۵-۲۲
ابوشاہد ماہنامہ الفرقان ربوہ کے مکتوب نگار کے نام فروری۱۹۷۳/۵۳-۵۴
سلیم الحنفی دنیا کی مرزائی آبادی مارچ۱۹۷۳/۳۴-۳۵
سمیع الحق؍عبدالحق۔ؒ قادیانیت (غیرمسلم اقلیت) کے بارہ میں مسترد شدہ قرارداد [اداریہ] جون۱۹۷۳/۲-۸
عبدالحق۔ؒ،مولانا قادیانیت کے بارہ میں قراردادِ اسمبلی [اداریہ] جون۱۹۷۳/۹
ابوالحسن علی ندویؒ،سیّد قادیانیت __ ایک مستقل مذہب جون۱۹۷۳/۱۲-۱۶
کوثر نیازیؒ،مولانا قادیانیت __ ملی استحکام پر کاری ضرب جون۱۹۷۳/۱۷-۱۹
زاہد شاہین قادیانی مصلح موعود اور الہاماتِ مرزا جون۱۹۷۳/۲۰-۲۴
عبداللہ قادیانیت کو اقلیت قرار دینا [مکتوب] جون۱۹۷۳/۶۰
غلام حیدر قادیانیت کو اقلیت قرار دینا [مکتوب] جون۱۹۷۳/۶۰
محمد الیاس برنی قادیانیت اور سیاسیات جولائی۱۹۷۳/۱۹-۲۴
انور شاہ کشمیریؒ،مولانا قادیانیت کے بارے آخری وصیت اگست۱۹۷۳/۲۲-۲۵
محمد زاہد مرزائیوں کی سیاسی اور جاسوسی سرگرمیاں [تاریخ احمدیت کے آئینے میں] اگست۱۹۷۳/۲۶-۳۱
حبیب اللہ رشیدی انور شاہ کشمیریؒ اور قادیانیت اگست۱۹۷۳/۳۲-۳۶
حبیب اللہ رشیدی علامہ اقبالؒ اور قادیانیت اگست۱۹۷۳/۳۶
حبیب اللہ رشیدی سردار عبدالقیوم اور قادیانیت اگست۱۹۷۳/۳۷
اختر راہی گھانا میں مسلمانوں کی حالتِ زار [عیسائیوں اور قادیانیوں کی سرگرمیاں] اگست۱۹۷۳/۴۱-۴۵
انور شاہ کشمیریؒ،مولانا ختم رسل و نجم سبل صبح ہدایت [نظم/ قادیانیت کے بارہ میں آخری وصیت] اکتوبر۱۹۷۳/۶-۷
سمیع الحق،مولانا لاہوری مرزائی بھی کافر اور اسلام سے خارج ہیں [لندن مسجد کا فتویٰ] اکتوبر۱۹۷۳/۵۶-۵۷
زاہد شاہین قیامِ اسرائیل سے حالیہ عرب اسرائیل جنگ تک قادیانیوں کا کردار نومبر۱۹۷۳/۲۳-۲۷
سمیع الحق،مولانا فتنۂ مرزائیت [اداریہ] جنوری۱۹۷۴/۵-۶
ابوالحسن علی ندویؒ، سیّد قادیانیت نے عالمِ اسلام کو کیا دیا؟ [ ذہنی انتشار اور مذہبی کشمکش] جنوری۱۹۷۴/۲۱-۴۶
حنیف اللہ صدیقی مرزا غلام احمد کے ایک شعر پر تضمین [نظم] جنوری۱۹۷۴/۲۷
حفیظ جالندھریؒ مکتوب بنام مدیر الحق بسلسلہ فتنۂ قادیانیت جنوری۱۹۷۴/۵۰-۵۱
ایم-اے رحمانی فتنہ قادیانیت [مکتوب] جنوری۱۹۷۴/۵۷
شمشیر علی خان فتنہ قادیانیت [مکتوب] جنوری۱۹۷۴/۵۷
سلیم اختر قادیانیت [مکتوب] جنوری۱۹۷۴/۵۸
محمد عالم قادیانیت [مکتوب] جنوری۱۹۷۴/۵۸
قادر بخش فتنہ قادیانیت اور ہمارے فرائض فروری۱۹۷۴/۴۷-۴۹
زاہد شاہین قادیانیوں کے خفیہ مالی ذرائع [سر ظفر اللہ، ایم ایم اے کے کرتوت و دیگر] اپریل۱۹۷۴/۱۵-۱۷
سمیع الحق،مولانا قادیانیت اور عالمِ اسلام کا تازہ اجماع [قراردادِ مکۃ المکرمہ/ اداریہ] مئی۱۹۷۴/۲-۵
عبدالحق۔ؒ،مولانا مولانا شمس الدینؒ کی شہادت اور مرزائیت [خطاب] مئی۱۹۷۴/۱۲-۱۳
مقصود احمد فتنہ قادیانیت [مکتوب] مئی۱۹۷۴/۳۸-۳۹
نوائے بلوچستان ایڈیٹر نوائے بلوچستان کی گرفتاری اور قادیانیت [مکتوب] مئی۱۹۷۴/۴۰
رحیم بخش دھواری قادیانیت اور بہائیت [مکتوب] مئی۱۹۷۴/۴۰
…… القادیانۃ بین یدی المؤتمر الاول للمنظمات الاسلامیۃ فی العالم [قراردادِ مکہ] مئی۱۹۷۴/۵۷
المجتمع‘ کویت الطائفۃ الاحمدیۃ الکافرۃ [اقتباس] مئی۱۹۷۴/۵۸
سمیع الحق،مولانا اراکین قومی اسمبلی سے گذارش [اشاعتِ خاص بسلسلہ ردِ قادیانیت/ اداریہ] جولائی۱۹۷۴/۳-۵
عبدالغفار پیرزادہ قادیانیت اور قومی اسمبلی میں حکومت اور حزبِ اختلاف کی قراردادیں جولائی۱۹۷۴/۶-۸
ادارہ   برصغیر کے مسلمانوں کی متفقہ آواز بر ردِ قادیانیت[علامہ عثمانی۔ؒ،علامہ اقبالؒ،مولانا ظفر علیؒ ودیگر۳۳علما] جولائی۱۹۷۴/۱۰-۱۵
عبدالحق۔ؒ،مولانا مرزائیت – قومی اسمبلی کی ذمہ داری اور دائرہ کار [بشکریہ نوائے وقت] جولائی۱۹۷۴/۲۰
عبداللہ الداری مکہ کانفرنس کی قراردادِ قادیانیت اور مسلمانوں کا فریضہ جولائی۱۹۷۴/۲۱-۲۲
سلیم الحق صدیقی مرزائیوں کی لاہوری جماعت [قادیانیوں کا ہراول دستہ] جولائی۱۹۷۴/۲۳-۲۶
احمد عبدالحلیم کانپوری   مرزا قادیانی کا دعویٰ نبوت جولائی۱۹۷۴/۲۷-۳۱
خالد مسعود؍عبدالرشید ربانی برطانیہ کے مسلمانوں کی مشترکہ آواز [بسلسلہ ردِ قادیانیت] جولائی۱۹۷۴/۵۵-۵۶
عبدالحق۔ؒ،مولانا قادیانی مسئلہ [قومی اسمبلی میں خطاب] جولائی۱۹۷۴/۵۸-۶۱
محمد محمود القادیانیۃ حرکۃ استعماریۃ جولائی۱۹۷۴/۷۱
سمیع الحق،مولانا قومی اسمبلی کا تاریخی اور اسلامی فیصلہ [’قادیانی کافر ہیں‘/ اداریہ] ستمبر۱۹۷۴/۶-۸
ادارہ تاریخی فیصلہ [قادیانی غیر مسلم اقلیت]اورمرکزی مجلس عمل کی قرارداد ستمبر۱۹۷۴/۱۳-۱۵
عبدالحق۔ؒ،مولانا قادیانی مسئلہ میں مسلمانوں کی فتح مبین [خطبہ جمعہ] ستمبر۱۹۷۴/۱۶-۲۴
سیاح الدین کاکاخیل قادیانیت [مکتوب] ستمبر۱۹۷۴/۷۰
غلام نبی شاہ قادیانیت [مکتوب] ستمبر۱۹۷۴/۷۰
امداد حسین قادیانیت [مکتوب] ستمبر۱۹۷۴/۷۱
حسین احمد مجاہد قادیانیت [مکتوب] ستمبر۱۹۷۴/۷۱
حفیظ اللہ حسینی قادیانیت [مکتوب] ستمبر۱۹۷۴/۷۱
طاہر قریشی قادیانیت [مکتوب] ستمبر۱۹۷۴/۷۱
عبدالکریم،قاضی قادیانیت [مکتوب] ستمبر۱۹۷۴/۷۱
محمد اشرف (پشاور) قادیانیت [مکتوب] ستمبر۱۹۷۴/۷۱
محمد زاہد الحسینی۔ؒ،قاضی قادیانیت [مکتوب] ستمبر۱۹۷۴/۷۱
محمد شفیق ہزاروی قادیانیت [مکتوب] ستمبر۱۹۷۴/۷۱
نورمحمد غفاری قادیانیت [مکتوب] ستمبر۱۹۷۴/۷۱
نورمحمد قادیانیت [مکتوب] ستمبر۱۹۷۴/۷۱
سمیع الحق،مولانا اقلیتی فیصلہ (قادیانی) کے حوالے سے الحق کی خاص اشاعت [اداریہ] اکتوبر۱۹۷۴/۳-۴
محمد صالح القزاز قادیانیت [اقلیتی فیصلہ- سوالنامہ کا جواب] اکتوبر۱۹۷۴/۹
محمودؒ،مولانا مفتی قادیانیت [اقلیتی فیصلہ- سوالنامہ کا جواب] اکتوبر۱۹۷۴/۱۰-۱۲
ظفر احمد عثمانی۔ؒ،مولانا قادیانیت [اقلیتی فیصلہ- سوالنامہ کا جواب] اکتوبر۱۹۷۴/۱۳
حفیظ جالندھریؒ قادیانیت [اقلیتی فیصلہ- سوالنامہ کا جواب] اکتوبر۱۹۷۴/۱۴
ماہر القادریؒ قادیانیت [اقلیتی فیصلہ- سوالنامہ کا جواب] اکتوبر۱۹۷۴/۱۵
غلام غوث ہزارویؒ قادیانیت [اقلیتی فیصلہ- سوالنامہ کا جواب] اکتوبر۱۹۷۴/۱۶
اصغر خان قادیانیت [اقلیتی فیصلہ- سوالنامہ کا جواب] اکتوبر۱۹۷۴/۱۷
عبدالہادی دین پوری قادیانیت [اقلیتی فیصلہ- سوالنامہ کا جواب] اکتوبر۱۹۷۴/۱۷
محمد شفیع۔ؒ،مفتی قادیانیت [اقلیتی فیصلہ- سوالنامہ کا جواب] اکتوبر۱۹۷۴/۱۸-۲۰
شمس الحق افغانی۔ؒ،مولانا قادیانیت [اقلیتی فیصلہ- سوالنامہ کا جواب] اکتوبر۱۹۷۴/۲۰
عبدالقدوس ہاشمیؒ قادیانیت [اقلیتی فیصلہ- سوالنامہ کا جواب] اکتوبر۱۹۷۴/۲۱- ۲۲
صغیر حسن معصومی قادیانیت [اقلیتی فیصلہ- سوالنامہ کا جواب] اکتوبر۱۹۷۴/۲۳
عزیز گلؒ قادیانیت [اقلیتی فیصلہ- سوالنامہ کا جواب] اکتوبر۱۹۷۴/۲۴
عبداللہ۔ؒ،ڈاکٹر سیّد قادیانیت [اقلیتی فیصلہ- سوالنامہ کا جواب] اکتوبر۱۹۷۴/۲۴-۲۷
ظفر احمد عثمانی۔ؒ،مولانا قادیانیت [اقلیتی فیصلہ- سوالنامہ کا جواب] اکتوبر۱۹۷۴/۲۸
ابوالااعلیٰ مودودیؒ قادیانیت [اقلیتی فیصلہ- سوالنامہ کا جواب] اکتوبر۱۹۷۴/۲۸-۳۱
محمد اسحاق سندیلوی قادیانیت [اقلیتی فیصلہ- سوالنامہ کا جواب] اکتوبر۱۹۷۴/۳۱-۳۲
محمد اشرف،مولانا قادیانیت [اقلیتی فیصلہ- سوالنامہ کا جواب] اکتوبر۱۹۷۴/۳۳-۴۰
عبدالکریم ،قاضی قادیانیت [اقلیتی فیصلہ- سوالنامہ کا جواب] اکتوبر۱۹۷۴/۴۰-۴۳
محمد شریف جالندھریؒ قادیانیت [اقلیتی فیصلہ- سوالنامہ کا جواب] اکتوبر۱۹۷۴/۴۳
امین احسن اصلاحی قادیانیت [اقلیتی فیصلہ- سوالنامہ کا جواب] اکتوبر۱۹۷۴/۴۴
زیڈ اے سلہری قادیانیت [اقلیتی فیصلہ- سوالنامہ کا جواب] اکتوبر۱۹۷۴/۴۵
شمشیر علی خان قادیانیت [اقلیتی فیصلہ- سوالنامہ کا جواب] اکتوبر۱۹۷۴/۴۶-۴۷
احمد عبدالحلیم کانپوری قادیانیت [اقلیتی فیصلہ- سوالنامہ کا جواب] اکتوبر۱۹۷۴/۴۸-۴۹
محمد طاسینؒ،علامہ قادیانیت [اقلیتی فیصلہ- سوالنامہ کا جواب] اکتوبر۱۹۷۴/۵۰
عبدالحلیم مردانی قادیانیت [اقلیتی فیصلہ- سوالنامہ کا جواب] اکتوبر۱۹۷۴/۵۰-۵۱
محمد فرید،مفتی قادیانیت [اقلیتی فیصلہ- سوالنامہ کا جواب] اکتوبر۱۹۷۴/۵۲
زعما جمعیۃ طلبا اسلام قادیانیت [اقلیتی فیصلہ- سوالنامہ کا جواب] اکتوبر۱۹۷۴/۵۲-۵۳
صابر علی شاہ قادیانی مسئلہ اکتوبر۱۹۷۴/۷۲
سمیع الحق،مولانا قادیانی فیصلہ (قادیانی کافر ہیں) کے عملی تقاضے [اداریہ] دسمبر۱۹۷۴/۲-۴
ابوالحسن علی ندویؒ، سیّد  فیصلہ ’قادیانی کافر ہیں‘ کے بارے سوالنامہ کے جوابات دسمبر۱۹۷۴/۶
محمد اسعد[سندھ] فیصلہ ’قادیانی کافر ہیں‘ کے بارے سوالنامہ کے جوابات دسمبر۱۹۷۴/۷
محمد طاسینؒ،علامہ فیصلہ ’قادیانی کافر ہیں‘ کے بارے سوالنامہ کے جوابات دسمبر۱۹۷۴/۷- ۸
منظور احمد چنیوٹی فیصلہ ’قادیانی کافر ہیں‘ کے بارے سوالنامہ کے جوابات دسمبر۱۹۷۴/۸- ۹
عبدالحق۔ؒ،مولانا ربوہ میں قادیانیوں کے اجتماع کے بارے میں قومی اسمبلی میں تحریک التوا دسمبر۱۹۷۴/۱۴
ادارہ قادیانی مدیر تحریکِ جدید کا مکتوب [اُلٹا چور کوتوال کو ڈانٹے]  دسمبر۱۹۷۴/۵۹
رفیق ملک قادیانیت [مکتوب] دسمبر۱۹۷۴/۶۱
سلیم اختر قادیانیت [مکتوب] دسمبر۱۹۷۴/۶۱
شمشیر علی خان قادیانیت [مکتوب] دسمبر۱۹۷۴/۶۱
مجلس تحفظ ختم نبوت قادیانیوں کی شرمناک جسارت [مکتوب] دسمبر۱۹۷۴/۶۱
بخت زادہ قادیانیت [مکتوب] دسمبر۱۹۷۴/۶۲
پرورش شاہین قادیانیت [مکتوب] دسمبر۱۹۷۴/۶۲
تنگی بابا قادیانیت [مکتوب] دسمبر۱۹۷۴/۶۲
جمال الدین قادیانیت [مکتوب] دسمبر۱۹۷۴/۶۲
عبدالحمید خان قادیانیت [مکتوب] دسمبر۱۹۷۴/۶۲
غلام یاسین قادیانیت [مکتوب] دسمبر۱۹۷۴/۶۲
شاہد تبسم قادیانیت [مکتوب] دسمبر۱۹۷۴/۶۳
غلام یحییٰ قادیانیت [مکتوب] دسمبر۱۹۷۴/۶۳
محمد طیبؒ،قاری اقلیتی فیصلہ (بر قادیانیت) اور اس کے تقاضے جنوری۱۹۷۵/۲۶
…… اقلیتی فیصلہ (بر قادیانیت) اور اس کے تقاضے جنوری۱۹۷۵/۲۷-۲۹
منظور احمد نعمانی۔ؒ،مولانا اقلیتی فیصلہ (بر قادیانیت) اور اس کے تقاضے جنوری۱۹۷۵/۳۰
عبدالماجد دریابادیؒ اقلیتی فیصلہ (بر قادیانیت) اور اس کے تقاضے جنوری۱۹۷۵/۳۰
ازہر شاہ قیصر اقلیتی فیصلہ (بر قادیانیت) اور اس کے تقاضے جنوری۱۹۷۵/۳۰
محمد یوسف بنوریؒ،مولانا اقلیتی فیصلہ (بر قادیانیت) اور اس کے تقاضے جنوری۱۹۷۵/۳۱
حمیداللہ۔ؒ،ڈاکٹر اقلیتی فیصلہ (بر قادیانیت) اور اس کے تقاضے جنوری۱۹۷۵/۳۲
عبیداللہ انورؒ،مولانا اقلیتی فیصلہ (بر قادیانیت) اور اس کے تقاضے جنوری۱۹۷۵/۳۳
سمیع الحق،مولانا مدارسِ عربیہ اور قادیانیوں کے عزائم [اداریہ] مارچ۱۹۷۵/۶-۷
منظور احمد نعمانی۔ؒ،مولانا قادیانی علم کلام،تکفیر اہلِ قبلہ اور نزولِ مسیحu مارچ۱۹۷۵/۱۷-۲۹
منظور احمد نعمانی۔ؒ،مولانا قادیانی فیصلہ اور بھارت[مکتوب] مارچ۱۹۷۵/۵۶
ازہر شاہ قیصر قادیانی فیصلہ اور بھارت[مکتوب] مارچ۱۹۷۵/۵۷
سالم قاسمی،مولانا قادیانی فیصلہ [مکتوب] مارچ۱۹۷۵/۵۷
عبدالماجد دریابادیؒ قادیانی فیصلہ‘ پرتامل ہے [مکتوب] مارچ۱۹۷۵/۵۷
یوسف لدھیانویؒ،مولانا کیا مرزا غلام احمد مسیح موعود ہے ؟ [مسئلہ جہاد کی روشنی میں/ ۲؍اقساط] اپریل۱۹۷۵/۵۴-۶۱،  مئی۱۹۷۵/۴۱-۴۷
عبدالصمد سربازی،قاضی فساد اہلِ ربوہ و شہادت مولانا شمس الدین [نظم] مئی۱۹۷۵/۴۸-۴۹
سمیع الحق،مولانا قادیانیوں کے بارے میں پاکستان اورابوظہبی کا مبارک فیصلہ [اداریہ] جولائی۱۹۷۵/۴
یوسف لدھیانویؒ،مولانا مرزاغلام احمد قادیانی کے سات دن جولائی۱۹۷۵/۴۱-۵۰
سمیع الحق،مولانا قادیانیت [اداریہ] دسمبر۱۹۷۵/۲
ادارہ قادیانی اور صہیونی اسرائیل دسمبر۱۹۷۵/۱۱-۱۲
سلیم الحق صدیقی تقسیمِ ہند اور قادیانی اپریل۱۹۷۶/۲۳-۲۹
ادارہ قادیانیت اور بہائیت کے وکیلوں سے جون۱۹۷۶/۴۶-۴۸
رستم علی،چودھری ہفتہ اقلیت اور قادیانی مسئلہ جولائی۱۹۷۶/۲۵-۲۹
یوسف لدھیانویؒ،مولانا خلیفۂ ربوہ کی پیشین گوئیاں جولائی۱۹۷۶/۵۷
ابومدثرہ اسرائیل میں قادیانی مشن اگست۱۹۷۶/۲۱-۴۰
رستم علی،چودھری لاہوری مرزائی اور نبوتِ مرزا نومبر۱۹۷۶/۱۸-۲۲
رستم علی،چودھری حالیہ انتخابات اور قادیانی سازشیں فروری۱۹۷۷/۳-۶
شمشیر علی خان برطانیہ میں نیا ربوہ [مکتوب] فروری۱۹۷۷/۵۷
ابومدثرہ تعطیل جمعہ اور قادیانی موقف دسمبر۱۹۷۷/۳۵-۳۹
ابومدثرہ نیا قادیانی فریب [حکیم نذیر قادیانی کے نئے روپ] اپریل۱۹۷۸/۲۳-۲۸
شفیق،مرزا قادیانی اُمت کی ارتدادی سرگرمیاں دسمبر۱۹۷۸/۲۹-۳۰
عبدالرحمن یعقوب مرزائیوں کی ہرزہ سرائی [مکتوب] مئی۱۹۷۹/۳۹
رستم علی،چودھری موجودہ حالات اورقادیانیوں کے خفیہ منصوبے جون۱۹۷۹/۱۷-۲۴
…… مکہ مکرمہ کی ایک اور اجماعی قرارداد [مرزائی دائرہ اسلام سے خارج ہیں] اگست۱۹۷۹/۲۹-۳۱
خلیل احمد،قاضی مرزائیت کا ایک روپ ’دیندار انجمن ‘ اگست۱۹۷۹/۳۳-۳۴
حبیب الرحمن لدھیانوی علما ئے لدھیانہ اورفتنۂ قادیانیت [فتاویٰ قادریہ اور تکفیر مرزا] مئی۱۹۸۰/۴۵-۴۹
ادریس ہوشیار پوری کافر گری قادیانیوں کا مشغلہ [مکتوب] جنوری۱۹۸۱/۵۸
محمد فہیم ‘ دوبئی صدرِ پاکستان سے مرزائیوں کے بارہ میں کچھ گزارشات [مکتوب] اگست۱۹۸۱/۵۵
م-ب-باوچی نائیجیریا اور قادیانیوں کی یلغار [مکتوب] فروری۱۹۸۲/۴۵
سمیع الحق،مولانا قادیانی ترمیم [اداریہ] مارچ۱۹۸۲/۲-۴
سمیع الحق،مولانا قادیانیوں کے متعلق نیا صدارتی آرڈیننس [اداریہ] اپریل۱۹۸۲/۲-۵
سمیع الحق،مولانا قادیانیت [مجلس شوریٰ میںخطاب/ اداریہ] جون۱۹۸۲/۱۵
حسین احمد حقانی قادیانیت [مکتوب] جولائی۱۹۸۲/۷۲
محمد عرفان قادری قادیانیت [مکتوب] جولائی۱۹۸۲/۷۲
مہر حسین بخاری کتاب قادیان سے اسرائیل تک [مکتوب] اگست۱۹۸۲/۳۸
سمیع الحق،مولانا قادیانیت اورملائیشیا کا فیصلہ [اداریہ] اکتوبر۱۹۸۲/۲-۴
خسروی اسپین میں قادیانیوں کی مسجدِ ضرار نومبر۱۹۸۲/۲۵-۲۷
منظور احمد چنیوٹی مرزائیوں کے نئے امیر کی نئی فتنہ انگیزیاں [مکتوب] دسمبر۱۹۸۲/۵۸
ابوالبیان،مولانا ملا۔ّ۔ احمد جیون اور تفسیراتِ احمدیہ فروری۱۹۸۳/۴۱-۴۵
سمیع الحق،مولانا قادیانی شر انگیزیاں اور مولانا اسلم قریشی کی گمشدگی [اداریہ] مئی۱۹۸۳/۲-۴
عبدالحق مفتاح ۱۹۵۷ء کا جہاد اور قادیانی مصنف [مکتوب] جون۱۹۸۳/۵۷
…… یہ قادیانی تاریخ نویس [مکتوب] جون۱۹۸۳/۵۷
…… فوجی چھائونی اور قادیانی [مکتوب] ستمبر۱۹۸۳/۵۸
عبدالقیوم حقانی،مولانا کتاب قادیان سے اسرائیل تک دوسرا ایڈیشن اکتوبر۱۹۸۳/۵۴
سمیع الحق،مولانا عرب امارات میں قادیانیت پر پابندی [اداریہ] جنوری۱۹۸۴/۳
سمیع الحق،مولانا مسلمانوں کی فتح مبین __ قادیانیت اور صدارتی آرڈیننس [اداریہ] اپریل۱۹۸۴/۲-۶
سمیع الحق،مولانا قادیانیت اور صدارتی آرڈیننس [تبصرہ ومتن] اپریل۱۹۸۴/۷-۸
امیر افضل خان قادیان سے اسرائیل تک سازشیں ہی سازشیں [افواجِ پاکستان کے خلاف /۲؍اقساط] مئی۱۹۸۴/۷۔۱۲،  جون۱۹۸۴/۹-۱۶
سمیع الحق،مولانا قادیانیت اور کتاب ملتِ اسلامیہ کا موقف [اداریہ] جون۱۹۸۴/۲-۴
…… ربوہ کی خفیہ ڈائری جون۱۹۸۴/۱۷-۲۱
شبیر احمد چیمہ قادیانیت اور صدارتی آرڈیننس کے چند تشنہ پہلو [مکتوب] جون۱۹۸۴/۵۸
محمد فہیم قادیانیت اور صدارتی آرڈیننس کے چند تشنہ پہلو [مکتوب] جون۱۹۸۴/۵۸
ارشد جاوید مرزا غلام احمد ’نبی‘ یا نفسیاتی مریض جولائی۱۹۸۴/۱۵-۲۷
ضیاء الدین لاہوری سر سیّد ،مرزا قادیانی اور انگریزی حکومت ستمبر۱۹۸۴/۱۳-۲۳
خلیل الرحمن قادری مرزا قادیانی نفسیاتی مریض نہیں انگریزوں کا آلہ کار [مکتوب] اکتوبر۱۹۸۴/۵۹
خلیل الرحمن قادری قادیانیوں کی خدمت میں حرفِ ناصحانہ نومبر۱۹۸۴/۳۹-۴۰
محمد زاہد الحسینی۔ؒ،قاضی سر سیّد اور قادیانیت نوازی [مکتوب] نومبر۱۹۸۴/۵۰
سمیع الحق،مولانا مولانا محمد شریف جالندھریؒ اور ردِ قادیانیت [اداریہ] جنوری۱۹۸۵/۳
خلیل الرحمن قادری نزولِ سیّدنا عیسیٰ بن مریم ؑ اور مرزا قادیانی کی جھوٹی نبوت اپریل۱۹۸۵/۶۱-۶۴
صلاح الدین ناصر قادیان سے اسرائیل اوراب S.O.S ویلج ؟ [مکتوب] مئی۱۹۸۵/۵۳
سمیع الحق،مولانا سر ظفراللہ قادیانی کی وفات اور مرزائیت [اداریہ] اگست۱۹۸۵/۳-۴
رستم علی،چودھری سر ظفر اللہ قادیانی برطانوی دور کی شخصی یادگار ستمبر۱۹۸۵/۲۱-۲۶
سمیع الحق،مولانا جنوبی افریقا کی یہودی عدالت کا فیصلہ بسلسلہ قادیانیت [اداریہ] دسمبر۱۹۸۵/۲-۴
غلام محمد سر ظفر اللہ قادیانی اور قائد اعظم [مکتوب] فروری۱۹۸۶/۵۱-۵۲
…… کس نے کیا کہا ؟ [ظفر اللہ قادیانی ہے‘ قادیانی پرچے کی خبر] جولائی۱۹۸۶/۴۹
سمیع الحق،مولانا سینٹ میں مرزائی لندن کانفرنس کا تعاقب [بشکریہ ہفت روزہ۔ چٹان] اگست۱۹۸۶/۳۹،۴۳
ابوعمار قریشی ولی خان [کی حمایت] اور قادیانیت اگست۱۹۸۶/۵۴-۵۶
سیف اللہ مرزائیوں کی دھمکی اور مولاناسمیع الحق کو مکتوب جنوری۱۹۸۷/۵۴-۵۵
عبدالقیوم حقانی،مولانا پارلیمنٹ میں فتنۂ قادیانیت کا تعاقب [مکتوب] فروری۱۹۸۷/۵۵-۵۶
خلیل الرحمن قادری مرزائیوں کی عبادت گاہ کا صحیح نام [مکتوب] اگست۱۹۸۷/۶۱-۶۲
سمیع الحق،مولانا غیر اسلامی قوانین اور قادیانیت کا تحفظ [سینٹ میں خطاب/ اداریہ] نومبر۱۹۸۷/۴
عبدالباسط قادیانیت،خطرہ،جائزہ اور تجاویز فروری۱۹۸۸/۳۳-۴۴
عبداللہ‘ واشنگٹن امریکی کانگریس میں فتنۂ مرزائیت کا تعاقب [مکتوب] جولائی۱۹۸۸/۵۵-۵۹
زاہد الراشدی،مولانا مرزا طاہر احمد کے نام کھلا خط اگست۱۹۸۸/۲۷-۳۲
رستم علی،چودھری مرزا طاہر احمد کا چیلنج مباہلہ اگست۱۹۸۸/۳۵-۳۸
امیر افضل خان بہت بڑا طوفان [قادیانیت/ مکتوب] جنوری۱۹۸۹/۵۰
شبیر احمد نفیسی قادیانیت کے نئے حربے [مکتوب] فروری۱۹۸۹/۴۸
عبدالقیوم حقانی،مولانا قادیانیوں کا صد سالہ جشن تشکر مارچ۱۹۸۹/۲۵-۲۸
عتیق الرحمن سنبھلی مرزا طاہر کا مباہلہ سستی شہرت کا ایک حربہ تھا مئی۱۹۸۹/۴۹-۵۱
محمد اقبال رنگونی سوسالہ جھگڑے کا آسان فیصلہ [فتنۂ مرزائیت] جولائی۱۹۸۹/۵۵-۵۸
رستم علی،چودھری فتنۂ قادیانیت کا خاتمہ کیوں اور کس طرح ممکن ہے ؟ اکتوبر۱۹۸۹/۲۵-۳۰
طالب ہاشمیؒ فتنۂ قادیانیت اور مولانا عبدالماجد دریابادی ؒ[تعاقب در تعاقب/ ۴؍اقساط] نومبر۱۹۸۹/۴۹-۵۶،  اپریل۱۹۹۰/۳۱-۳۴،  مئی۱۹۹۰/۴۱-۴۸،  اگست۱۹۹۰/۴۳
ظفر حجازی فتنۂ قادیانیت اور مولانا دریابادیؒؒ [مکتوب] فروری۱۹۹۰/۵۴
محمد شریف سنی فتنۂ قادیانیت اور مولانا دریابادیؒؒ [مکتوب] فروری۱۹۹۰/۵۵
محمد اسلم رانا۔ؒ فتنۂ قادیانیت اور مولانا دریابادیؒؒ [مکتوب] فروری۱۹۹۰/۵۶
مدراراللہ مدرار،مولانا فتنۂ قادیانیت اور مولانا عبدالماجد دریابادی ؒ[طالب ہاشمیؒ کا تعاقب/ قسط ۲،۳،۴] فروری۱۹۹۰/۳۳-۴۴، اپریل۱۹۹۰/۲۵-۳۰،  مارچ۱۹۹۰/۴۵-۵۶
منظور الحق،قاضی فتنۂ قادیانیت اور مولانا دریابادیؒؒ [مکتوب] فروری۱۹۹۰/۵۵
سیف اللہ حقانی،مفتی مسلمانوں کے قبرستان میں قادیانی تدفین جائز نہیں؟ مارچ۱۹۹۰/۴۳-۴۴
انورمحمد فاروقی مغربی افریقا میں قادیانیت کا تعاقب [مکتوب] اپریل۱۹۹۰/۵۳
سعدالدین فتنۂ قادیانیت اور مولانا عبدالماجد دریابادیؒ اپریل۱۹۹۰/۵۵
علی ارشد فتنۂ قادیانیت اور مولانا عبدالماجد دریابادی  جولائی۱۹۹۰/۳۳-۳۵
احسان الحق قریشی فتنۂ قادیانیت اور مولانا دریابادی ؒ  جولائی۱۹۹۰/۵۶-۵۷
عبدالمالک شاہ فتنۂ قادیانیت اور مولانا دریابادی ؒ جولائی۱۹۹۰/۵۸
گل شیر حقانی فتنۂ قادیانیت اور مولانا دریابادی ؒ جولائی۱۹۹۰/۵۸
بشیر احمد مصری قادیان سے واپسی [قادیانیت سے اسلام کی طرف / خود نوشت] ستمبر۱۹۹۰/۲۹-۳۶
لطف الرحمن فاروقی بنگلہ دیش میں قادیانی سرگرمیوں کا جائزہ اکتوبر۱۹۹۰/۴۵-۵۰
سلیم مرزا ڈنمارک میں قادیانی سرگرمیاں دسمبر۱۹۹۰/۵۵
…… بنگلہ دیش میں قادیانیت کا تعاقب دسمبر۱۹۹۰/۵۵
منظور احمد نعمانی۔ؒ،مولانا مردم شماری اور قادیانی [مکتوب] اپریل۱۹۸۱/۵۶
ابومدثرہ قادیانیوں کی حالیہ سیاسی سازشیں فروری۱۹۹۲/۲۱-۲۸
…… نظامتِ تعلیم پنجاب میں قادیانی یلغار [مکتوب] فروری۱۹۹۲/۵۵
رستم علی،چودھری خاندانی غدار __ مرزا غلام قادیانی دسمبر۱۹۹۲/۱۴-۲۰
عبدالحق۔ؒ،مولانا مرزا ناصر قادیانی پر جرح [قومی اسمبلی میں تقریر] مارچ۱۹۹۳/۵۸۲-۵۸۴
عبدالحق۔ؒ،مولانا قادیانی غیر مسلم اقلیت ہیں [قومی اسمبلی میں تقریر] مارچ۱۹۹۳/۵۸۵
محمد ہارون مجتبیٰ مولانا عبدالحق۔ؒ اور فتنۂ قادیانیت مارچ۱۹۹۳/۷۳۷-۷۴۳
زاہد ملک ڈاکٹر عبدالسلام کا شرمناک کردار [مکتوب] اگست۱۹۹۳/۴۹
محمد اقبال رنگونی مرزا طاہر کے الفضل انٹرنیشنل کا اجرا اگست۱۹۹۳/۴۱-۴۲
محمد حنیف ندیم قادیانی عوام سے انصاف کے نام پر اپیل [مکتوب] جنوری۱۹۹۴/۶۷-۶۸
عبدالقیوم حقانی،مولانا ان (قادیانیوں) بدبختوں کو سنگسار کیجیے ! [اداریہ] اپریل۱۹۹۴/۲
…… احمدیہ تحریک برطانوی،یہودی روابط جولائی۱۹۹۴/۴۳
تنویر احمد شریفی مالک رام قادیانی تھے یا صحیح العقیدہ سنی مسلمان مارچ۱۹۹۵/۴۱-۴۵
ادارہ قادیانیت [اداریہ] اکتوبر۱۹۹۵/۴
راشد الحق سمیع،حافظ سفرِ علم و آگہی [ماہنامہ الحق اور ردِّ قادیانیت] نومبر۱۹۹۵/۱۲-۱۸
عبدالرشید‘ پنڈی قادیانیت کے خلاف جہاد کرنے والے اکابرین پر کتاب کے لیے مواد درکار ہے [مکتوب] مئی۱۹۹۶/۵۸
سلیم احمد قادیانی اور برصغیر کے مسلمانوں کی جدو جہدِ آزادی جون۱۹۹۶/۱۴-۲۱
محمد ابراہیم فانی،حافظ پاکستان کی بنیادی خارجہ پالیسی میں ظفراللہ خان قادیانی کا شرمناک کردار  اگست۱۹۹۷/۱۳۱۔۱۴۱
راشد الحق سمیع،حافظ ربوہ کے نام کی تبدیلی ایک مستحسن اقدام [اداریہ] جنوری۱۹۹۹/۸
راشد الحق سمیع،حافظ آنجہانی مرزا طاہر کی موت [اداریہ] مئی۲۰۰۳/۴
انوار الحق،مولانا قصرِ ختمِ نبوت کی آخری اینٹ(رّدِقادیانیت) [خطبہ جمعہ/مرتب: سلمان الحق انوار/ ۴؍اقساط] اپریل۲۰۱۰/۲۸-۳۴،  جون۲۰۱۰/۹-۱۵،  جولائی۲۰۱۰/۶-۱۲،  اگست۲۰۱۰/۸-۱۴
محمد یعقوب قادیانیت… حقائق و تجزیہ مارچ۲۰۱۱/۴۲-۴۷
محمد متین خالد ۷؍ستمبر ۱۹۷۴ء… پارلیمنٹ میں قادیانیوں کو شکست اگست۱ا۲۰/۴۴-۴۹
محمد نوید شاہین منصور اعجاز،اسلام اور پاکستان دشمن شخص جنوری۲۰۱۲/۵۳-۵۶
محمد یعقوب،قاضی جرمنی حکومت کی قادیانیوں پر دو تازہ نوازشات[مکتوب] اکتوبر۲۰۱۳/۶۰
ادارہ (مبصر) قادیانی تحریک از قاری گل دسمبر۱۹۶۹/۶۱
سمیع الحق،مولانا (مبصر) فتویٰ تکفیر قادیان از سعید الرحمن انوری اپریل۱۹۷۱/۶۴
سمیع الحق،مولانا (مبصر) عبرتناک موت (قادیانیت) از ’بیت التوحید‘ ،کراچی مئی۱۹۷۱/۶۰
سمیع الحق،مولانا (مبصر) مرزائی دائرہ اسلام سے خارج ہیں از محمد اکبر مئی۱۹۷۱/۶۰
سمیع الحق،مولانا (مبصر) مسخروں کی محفل یا کادیانی انبیا از ادارہ بیت التوحید،کراچی مئی۱۹۷۱/۶۰
اختر راہی (مبصر) دعاوی مرزا از محمد ادریس کاندھلوی اکتوبر۱۹۷۳/۶۴
سمیع الحق،مولانا (مبصر) قادیانیت اور عدالتی فیصلہ از محمد نسیم جنوری۱۹۷۴/۶۱
سمیع الحق،مولانا (مبصر) اقبال اور قادیانی از نسیم آسی جولائی۱۹۷۵/۶۶
ادارہ (مبصر) قادیانیوں سے ستر سوالات از مرتضیٰ حسن چاند پوری اپریل۱۹۷۶/۶۸
سمیع الحق،مولانا (مبصر) مجموعہ رسائل (قادیانیت) از مرتضیٰ حسن چاند پوری جولائی۱۹۷۸/۵۷
ادارہ (مبصر)    ہدایۃ الممتری عن غوایۃ المفتری (ردِ قادیانیت) از عبدالغنی خان فروری۱۹۷۹/۵۹
عبدالقیوم حقانی (مبصر) اکفار الملحدین (قادیانیت) از محمد انور شاہ کشمیریؒ ستمبر۱۹۸۴/۶۷
عبدالقیوم حقانی (مبصر) احمدیہ موومنٹ (برٹش جیوش کنکشنز) از میاں بشیر احمد اکتوبر۱۹۹۴/۶۳
محمد ابراہیم فانی (مبصر) فکرِ اقبال اور تحریکِ احمدیہ از شیخ عبدالماجد مئی۱۹۹۷/۶۳-۶۴
محمد ابراہیم فانی (مبصر) دجالِ قادیانیت از طاہر عبدالرزاق جولائی۲۰۰۰/۶۳
محمد ابراہیم فانی (مبصر) قادیانیت کش از طاہر عبدالرزاق جولائی۲۰۰۰/۶۳
محمد ابراہیم فانی (مبصر) غداروں کی نشاندہی از طاہر عبدالرزاق فروری۲۰۰۱/۶۰
محمد ابراہیم فانی (مبصر) خاتم الانبیاؐ (مع ردِّ قادیانیت) از عبدالودود قریشی فروری۲۰۰۲/۶۴
محمد ابراہیم فانی (مبصر) فتنۂ قادیانیت کو پہچانیے از طاہر عبدالرزاق اپریل۲۰۰۲/۶۳
راشد الحق،مولانا رِد قادیانیت میں جامعہ دارالعلوم حقانیہ کا کردار [اداریہ] ستمبر ۲۰۲۴/۳۔۶
اسامہ سمیع ،مولانا مولانا سمیع الحق شہیدؒ کا ’’دارالعلوم حقانیہ اور ردِ قادیانیت ‘‘ پر پیش لفظ  ستمبر ۲۰۲۴/۷۔۹
محمد احمد ،صاحبزادہ مولانا سمیع الحق شہیدؒ کا ’’قادیان سے اسرائیل تک ‘‘ پر پیش لفظ ستمبر ۲۰۲۴/۱۰۔۱۱
عبدالحق ،مولانا قادیانیوں کے خلاف پہلی پارلیمانی قرارداد (۱۹۷۳ء) ستمبر ۲۰۲۴/۱۲۔۱۶
ادارہ قادیانی غیرمسلم اقلیت ہیں ،قومی اسمبلی کا فیصلہ (مشترکہ قرارداد۱۹۷۴) ستمبر ۲۰۲۴/۱۷۔۱۸
سمیع الحق،مولانا تاریخی فیصلے پر مولانا سمیع الحقؒ کا نذرانہ عقیدت ستمبر ۲۰۲۴/۱۹۔۲۱
عبدالحق ،مولانا قومی اسمبلی میں قادیانیت کے خلاف مسلمانوں کی فتح مبین ستمبر ۲۰۲۴/۲۲۔۲۶
سمیع الحق،مولانا ردِ قادیانیت کے سلسلے میں مولانا عبدالحق ؒکا کردار ستمبر ۲۰۲۴/۲۷۔۳۴
زاہد الراشدی ،مولانا مرزا طاہر احمدکا مولانا سمیع الحق کو دعوت مباہلہ      ستمبر ۲۰۲۴/۳۵۔۴۱
اسرار مدنی ،مولانا قادیانیت کے متعلق مفتی تقی عثمانی مدظلہ کے مکاتیب سے اقتباسات ستمبر ۲۰۲۴/۴۲۔۴۴
عبدالقیوم ،مولانا اکابرین ختم نبوتؐ کامولانا سمیع الحق ؒکو تحسین و تبریک ستمبر ۲۰۲۴/۴۵۔۴۸
انعام الرحمن ،مولانا قومی اسمبلی کا تاریخی فیصلہ: سفارشات اور آئین میں ترمیم کا بل  ستمبر ۲۰۲۴/۴۹۔۵۲
حبیب اللہ ،مولانا قومی اسمبلی کا تاریخی فیصلہ: سفارشات اور آئین میں ترمیم کا بل ستمبر ۲۰۲۴/۵۳۔۵۷
محمد اسلام ،مولانا ’’قادیانیت اور ملت اسلامیہ کا موقف‘‘ پر مولانا سمیع الحق ؒ کا پیش لفظ  ستمبر ۲۰۲۴/۵۸۔۶۳
راشد الحق،مولانا ماہنامہ ’’الحق‘‘ اور ردِ قادیانیت ستمبر ۲۰۲۴/۶۴۔۶۸
سیدعطاء اللہ شاہ ،مولانا اسلام کی پوری عمارت عقیدۂ ختم نبوت پر قائم ہے ستمبر ۲۰۲۴/۶۹۔۷۱
شمس الحق افغانی،مولانا مسئلہ ختم نبوتؐ ستمبر ۲۰۲۴/۷۲۔۷۳
انوار الحق ،مولانا عظمت ختم نبوتؐ اور قادیانیوں کی اسلام دشمنیاں      ستمبر ۲۰۲۴/۷۴۔۷۵
حامد الحق ،مولانا تحفظ ختم نبوتؐ کا عظیم تاریخی یادگار دن ستمبر ۲۰۲۴/۷۶
عرفان الحق ،مولانا  قادیانی دجل اور ہمارے اکابرین کی جدوجہد کی تاریخ ستمبر ۲۰۲۴/۷۷۔۸۰
شوکت علی ،مولانا ۵۳ء کی تحریک ختم نبوتؐ سے متعلق مولانا عبدالحق ؒ کا تقریری اقتباس ستمبر ۲۰۲۴/۸۱۔۸۳
قاضی فضل اللہ ،مولانا ختم نبوتؐ اور قادیانیت : یہ مسئلہ آخرہے کیا؟ ستمبر ۲۰۲۴/۸۴۔۸۸
عبدالرؤف فاروقی،مولانا پارلیمنٹ میں شہید ناموس رسالت ؐ کا کردار ستمبر ۲۰۲۴/۸۹۔۹۳
زاہدالراشدی ،مولانا تحریک ختم نبوتؐ کے حوالے سے تین سوالات کا جائزہ ستمبر ۲۰۲۴/۹۴۔۹۹
اللہ وسایا ،مولانا عقیدہ ختم نبوتؐ، اسلام کی اساس ستمبر ۲۰۲۴/۱۰۰۔۱۰۱
محمد شفیع چترالی،مولانا ہمیں بھی یاد کرلینا چمن میں جب بہارآئے ستمبر ۲۰۲۴/۱۰۲
قاضی محمد سلیم ،مولانا ۷؍ستمبر ملت اسلامیہ کے دشمن کا خاتمہ ستمبر ۲۰۲۴/۱۰۳۔۱۰۴
جناب بابرحنیف قادیانی مسئلہ کے حل کے بعد مدیر ’’الحق‘‘ کا سوالنامہ  ستمبر ۲۰۲۴/۱۰۵۔۱۱۴
حبیب اللہ ،مولانا سنیگال و گیمبیا کی مذہبی جماعتوں کا قادیانیت کیخلاف فتوی ستمبر ۲۰۲۴/۱۱۵۔۱۱۷
محمد زاہد ،حافظ  قادیانیت کے خلاف اٹھنے والی تحریک ختم نبوت ستمبر ۲۰۲۴/۱۱۸۔۱۲۷
بشیر احمدرِند ،ڈاکٹر عقیدہ ختم نبوتؐ عقیدہ رسالت کی تکمیل ستمبر ۲۰۲۴/۱۲۸۔۱۳۶
ارشاد ملک نعت رسول مقبولؐ      ستمبر ۲۰۲۴/۱۳۷۔۱۳۸
صاحبزادہ محمد عمر فرقہ قادیانیت سے متعلق ’’الحق‘‘ کا ۵۹ سالہ ریکارڈ و اشاریہ ستمبر ۲۰۲۴/۱۳۹۔۱۵۳
شاہد حنیف اشاریہ ماہنامہ الحق جلد ۵۹ [۲۴-۲۰۲۳ء] ستمبر ۲۰۲۴/۱۵۴۔۱۶۰