Browsing Category

مضامین و مقالات

دینی علوم میں علم منطق کی اہمیت اورضرورت

علم منطق دیگر علوم کی طرح اصطلاحات اور قواعد کا مجموعہ ہے ،جس کے سمجھنے سے مقاصد کو کماحقہ سمجھنا آسان ہوجاتا ہے یعنی جس طرح علوم عالیہ کو سمجھنے کے لیے صرف ،نحو،معانی وغیرہ علوم بطور آلہ پڑھے پڑھائے جاتے ہیں

گرین گولڈ: مستقبل کی تخیلاتی معیشت کی بنیاد

(سونا) افریقہ میں، یا کسی جگہ زمین سے کھودا جاتا ہے۔ پھر ہم اسے پگھلاتے ہیں، ایک اور گڑھا کھودتے ہیں، اسے دوبارہ دفن کرتے ہیں اور لوگوں کو اس کی حفاظت کے لیے کھڑے ہونے کے لیے ادائیگی کرتے ہیں۔ اس کی کوئی افادیت نہیں ہے(حوالہ: فوربز نزنس…

حضرت مولانا فضل الرحمن مدظلہ کاجامعہ دارالعلوم حقانیہ میں تقریب دستاربندی میں فضلائے کرام سے خطاب

ضبط و ترتیب : مولانا سید حبیب اللہ شاہ حقانی الحمد ﷲ رب العالمین والصلوۃ والسلام علی اشرف الانبیا والمرسلین انتہائی قابلِ احترام حضرت مولانا انوارالحق صاحب !مشائخ کرام و خانوادہ حقانی کے معززاراکین، اساتذہ عظام اور تمام فضلائے کرام!…

سوشل میڈیا کے ذریعے غلط خبریں پھیلانے کی وبا

سوشل میڈیا نے جہاں رابطوں کو عام ، تعلقات کے دائرے کو وسیع اور مسافت کے پیمانے کو بدل کر ہر شخص کو کہنے اور لکھنے کا موقع فراہم کیا ہے ، وہاں جھوٹ ،الزام تراشی اور غلط خبریں پھیلانے کی وبا بھی انتہائی عام اور آسان ہوگئی ہے ۔ اس سے قبل…

شام میں کیا، کیوں اور کیسے ہوا؟

شام، جسے سیریا یا سوریا بھی کہتے ہیں، زمین پر قدیم ترین آباد علاقوں میں سے ایک ہے بلکہ کہا جاتا ہے کہ شام اور اس کے پڑوسی ملک عراق میں ہی انسانی تہذیب پیدا ہوئی۔ دمشق دنیا کے قدیم ترین شہروں میں گنا جاتا ہے۔ شام میں عصر حجری سے لے کر…

معاشی اور معاشرتی ترقی اورانسانی رویے

انسان جنم لیتے ہی سب سے پہلے اپنے معاشی مسئلے کا چیخ چیخ کراظہار کرتا ہے۔وہ یہ نہیں کہتا کہ میں ننگا ہوں مجھے کپڑے پہناؤ یا میں کسی مذہب میں داخل ہوتا ہوں مجھے کلمہ پڑھاؤ یا نہ ہی وہ اپنے دوست،دشمن،خالق،مالک اور رازق کے بارے میں استفسار…

عصرِ حاضر کے بحران اور مفکرین کا مطلوبہ کردار

جناب کمال اوزترک ترجمہ: ذو القرنین حیدر دنیا میں درپیش سنگین چیلنجوں اور بحرانوں کے سلسلے میں گفتگو کرتے وقت ہر کسی کی توجہ سیاست دانوں اور حکومتی اہلکاروں کی طرف کیوں ہوتی ہے؟ کیا کسی حد تک ان سے یہ امید لگانا درست ہوسکتا ہے کہ وہ ان…