منصب قا ضی القضاۃ(چیف جسٹس) کا تحقیقی جائزہ

مفتی عبداللہ فردوس رئیس دارالافتاء جامعہ الفلاح بخشالی مردان اسلامی تہذیب کے قابلِ فخرموضوعات میں سے ایک موضوع قاضی القضاۃ ہے ،عوام اور خواص سب اس روشنی کے محتاج ہیں،ہم فطری طورپر بڑوں کے لیے عمدہ باوقار،باعزت اورجامع الفاظ استعمال کرتے…

کِتنی مشکل زِندگی ہے کِس قدر آساں ہے موت

مولانا حبیب اللہ شاہ نے اس مضمون میں اپنی جواں سال بیٹی سمیہ کی مختصر مگر بھرپور زندگی، علم و ادب سے محبت، دین کی رغبت، اور اچانک وفات پر والدین کے گہرے دکھ کو مؤثر انداز میں تحریر کیاہے

سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور ہماری ذمہ داری

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی اور تعلیمات کے ذریعے دنیا کے نظام کو بنیادی طور پر تبدیل کیا۔ آپصلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت نے نہ صرف عرب بلکہ پوری دنیا کی تاریخ پر گہرے اثرات مرتب کیے۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کے وقت دنیا…

شیخ ڈاکٹر نظام محمد صالح یعقوبی مدظلہ کی دارالعلوم حقانیہ آمد

۲۶؍اکتوبر ۲۰۲۴ء بروز ہفتہ عالم عرب بحرین کے ممتاز محقق،نامور مصنف،ماہر اسلامی معاشیات ،مسند البحرین الشیخ نظام محمد صالح یعقوبی اپنے وفد کے ہمراہ جامعہ دارالعلوم حقانیہ تشریف لائے ۔راقم نے جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے اساتذہ اور طلبائے کرام کے…

ماہنامہ ’’الحق‘‘کے 59 سالہ عظیم الشان ریکارڈ کی جدید تدوین اور خوبصورت جلدبندی

علمی دنیا میں رسائل و جرائد کی قدورقیمت کسی سے بھی مخفی نہیں،ہر دور میں اس کی اہمیت مسلم ہے۔ مطالعہ اوراستفادہ کے حوالے سے اس کی ایک الگ ہی دنیا ہے، اگرچہ اس کے شائقین بھی بہت خاص اور باذوق ہوتے ہیں جنہیں اپنے ذوق کے مطابق علمی…

مولاناسمیع الحق شہیدؒ کا ملکی و بین الاقوامی میڈیا کو لکھا گیا مکتوب

حضرت مولانا سمیع الحق شہیدؒ کو اللہ تعالیٰ نے عالم اسلام کا جو درد وغم عطا فرمایا تھا اس کا اظہار ان کی تحریرات، خطوط اور خطابات سے بخوبی ہوتاہے۔انہوں نے عالم اسلام کے اساطین علم و ادب ،علماء و محدثین ،مشائخ و اکابرین امت، نامور اہل قلم…

حضرت مولانا عبدالقیوم حقانی :حیات و خدمات

ماہنامہ ’’الحق‘‘ کی نئی خصوصی اشاعت استاد محترم حضرت مولانا عبدالقیوم حقانی صاحب مدظلہ ،حضرت والد ماجد مولانا سمیع الحق شہیدؒ کی قابل فخر روحانی اولاد میں سے ہیں،آپ آسمان علم وادب کے درخشندہ آفتاب و ماہتاب ہیں، ماہنامہ ’’الحق‘‘ ، شیخ…