ملفوظاتِ امام لاہوریؒ ’’تفسیر لاہوری‘‘کی روشنی میں(قسط11)
مولانا تاج محمودامروٹیؒ نے سندھ میں انگریز کے ساتھ جنگ کا اعلان کیا تھا کیونکہ انگریز دریائے سندھ سے چھ بڑی نہریں نکال رہا تھا اور نکالنے کا طریقہ یہ رکھا تھا کہ ان نہروں کو بالکل سیدھا کھودا جائے تو اس محاذ پہ جو بھی بستی آتی اس کو وہاں…