ختم نبوت اور قادیانیت : یہ مسئلہ آخرہے کیا؟
انسان کواللہ نے عقل وشہوت کامرقع بناکراس کے اندرہی اندرایک مقابلے اورکھینچاتانی کاماحول پیداکرکے اسے احکام اورشریعت کامکلف بنایااوریوں اس کوامتحان میں ڈال دیااورامتحان ہی سے کامیابیاں اوردرجات ملتی ہیں کہ وہ اپنے اختیارات سے یاتوشہوات…